ETV Bharat / state

Protest Against PDD: اچھن سعیدہ پورہ میں بجلی عدم دستیابی کے خلاف کینڈل احتجاج - کشمیر میں بجلی تخفیف کا معاملہ

سرینگر کے اچھن سعیدہ پورہ علاقے Achan Syedpora میں لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف کینڈل Protest Against PDD احتجاج کیا۔ مقامی لوگوں کی شکایت ہے کہ علاقہ میں گزشتہ 15 دنوں سے بجلی نہیں آئی Unavailability of Electricity ہے، جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اچھن سعیدہ پورہ میں 15 روز سے بجلی نہیں ہونے پر کینڈل احتجاج

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 3:54 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے اچھن سعیدہ پورہ علاقے Achan Syedpora میں گزشتہ 15 دنوں سے بجلی نہیں Unavailability of Electricity ہونے سے پریشان مقامی لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف انوکھے طریقے سے احتجاج کیا۔ مقامی لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف شام کو کینڈل احتجاج Protest Against PDD کیا۔

لوگوں نے محکمہ بجلی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ علاقے میں 15 دنوں سے بجلی کی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، جس کی وجہ سے لوگ گھپ اندھیرے میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ بجلی نہیں ہونے کی وجہ سے ہمیں کئی مشکلات درپیش ہیں۔

اچھن سعیدہ پورہ میں 15 روز سے بجلی نہیں ہونے پر کینڈل احتجاج

مقامی لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ جلد از جلد اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی پریشانیوں کو دور کیا جائے۔

مزید پڑھیں: کولگام: بجلی نہ ہونے کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.