ETV Bharat / state

ACB Arrests Tehsildar: سرینگر میں رشوت لیتے ہوئے تحصیلدار گرفتار

جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو نے تحصیلدار پانتھہ چوک ماجد احمد اور ایک کلرک کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ اے سی بی نے ملزمان سے ایک لاکھ 20 ہزار روپے بھی ضبط کیے ہیں۔ ACB Arrests Tehsildar While Taking Bribe

acb-arrests-tehsildar-for-taking-bribe-one-lake-twenty-thousand-in-pantha-chowk-srinagar
سرینگر میں رشوت لیتے ہوئے تحصیلدار گرفتار
author img

By

Published : Aug 2, 2022, 10:18 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر کی انسداد رشوت خوری (اے سی بی) نے آج سرینگر میں تحصیلدار کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

ای سی بی کے مطابق تحصیلدار پانتھہ چوک ماجد احمد کو سرینگر میں ان کے کلرک سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا اور مزید تحقیقات شروع کی ہے۔ ACB Arrests Tehsildar While Taking Bribe

اے سی بی کے مطابق مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد مذکورہ افسر کو سرینگر کے تلسی باغ میں ان کی گاڑی سے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ آزاد گواہوں کی موجودگی میں ان کے قبضے سے رشوت کی رقم بھی برآمد کی گئی اس معاملے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:

بتادیں کہ گزشتہ روز ضلع بارہمولہ میں رورل ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک ملازم کو اے سی بی نے رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ماہ سے ای سی بی متحرک ہوگئی ہے اور آئے روز اے سی بی سرکاری ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.