ETV Bharat / state

Malik Appointed Advocate General عبدالرشید ملک ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر - Malik Appointed Advocate General

جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرشید ملک کو سینئر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کے طور پر تقرری کومنظوری دی۔JK LG Appoints Abdul Rashid Malik AG

ag
ag
author img

By

Published : Oct 31, 2022, 3:54 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر حکومت نے پیر کے روز سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرشید ملک کو جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے سرینگر ونگ میں سینئر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کے عہدے پر فائز کیا۔ Abdul Rashid Malik Appointed Advocate General

اس حوالہ سے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے ایک حکمنامہ میں کہا گیا کہ 'عبدالرشید ملک، سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، کو جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے سرینگر ونگ میں سینئر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کے طور پر تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔ حکمنامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ 'انتظامی کونسل کے فیصلے نمبر 35/4/2021 مورخہ 10-03-2021 کے اور1678-JK(LD) 2021 مورخہ 24-03-2021 کے مطابق لاء آفیسر مقدمات کی معلومات جمع کرائے گا۔' اس کے علاوہ 'ڈائریکٹر لٹیگیشن کشمیر کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر اور محکمہ قانون انصاف اور P A ایک وضع کردہ پروفارما GC-I اور GC-II پر اور ہر جمعہ یا ہفتہ کو کیسز کی ہفتہ وار/محکمہ وار ایڈوانس لسٹ بھی پیش کرے گا۔‘‘

مزید پڑھیں: Justice Magray New CJ of HC JK & L جسٹس ماگرے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.