ETV Bharat / state

BIRYANI Scam in J&K Football Association: عام آدمی پارٹی نے فٹبال بریانی بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا - پچاس لاکھ روپے کی بدعنوانی

جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے سینئرعہدیداروں پر بریانی کے نام پر پچاس لاکھ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سینیئر رہنما ڈاکٹر نواب نے اس سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ BIRYANI Scam in J&K Football Association

aam-admi-party-aap-leader-ut-jk-dr-nawab-press-conference-on-biryani-scam-in-j-and-k-football-association
عام آدمی پارٹی نے فٹبال بریانی بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا
author img

By

Published : Aug 3, 2022, 8:30 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے سینئرعہدیداروں پر بریانی کے نام پر پچاس لاکھ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے۔ یہ دعویٰ محکمہ برائے انسداد رشوت خوری (اے سی بی) نے اپنے بیان میں کیا ہے۔ انسداد رشوت خوری (اے سی بی) نے جموں و کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ضمیر ٹھاکر اور دیگر عہدیداروں پر بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے اور تحقیقات بھی شروع کردی ہے۔ ای سی بی کے مطابق فٹ بال ایسوسیشن کے صدر ضمیر ٹھاکر، خزانچی ایس ایس بنٹی، چیف ایکزیکٹو ایس اے حمید، ضلع صدر فیاض احمد اور دیگر عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ JK Football Association Scam

ویڈیو

اس سلسلے میں اب جموں و کشمیر میں سیاست بھی تیز ہوگئی ہے۔ سرینگر میں آج عام آدمی پارٹی کے سینئیر رہنما ڈاکٹر نواب پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پہ الزام عائد کیاکہ ان دونوں پارٹیوں نے گذشتہ 30 برسوں سے کشمیریوں کو لوٹا ہے مگر اب ایسا نہیں چلے گا، کیونکہ اروند کیجریوال کی قیادت میں عام آدمی پارٹی کی شکل میں اب ایک ایسی ایماندار جماعت کھڑی ہے جو انہیں بدعنوانی کرنے سے روکے گی۔ انہوں نے کہا کہ 'کشمیر ان چوروں کے خلاف ہے۔ اس دوران گورنر انتظامیہ سے فٹبال بریانی بدعنوانی کی تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.