ETV Bharat / state

جھیل ڈل کے گرد و نواح میں انہدامی مہم - ڈل جھیل

ڈل جھیل اور اس کے گرد و نواح میں تجاوزات ہٹانے کی مہم کو جاری رکھتے ہوئے لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (لاؤڈا) نے گزشتہ روز کئی دکانوں کو منہدم کر دیا ہے۔

جھیل ڈل کے گرد و نواح میں انہدامی مہم
جھیل ڈل کے گرد و نواح میں انہدامی مہم
author img

By

Published : Mar 1, 2020, 6:25 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 2:05 AM IST

اطلاعات کے مطابق لاؤڈا کے اعلیٰ افسر، ایس ڈی پی او ذکورا اور ایس ایچ او کی ایک ٹیم نے سعیدہ کدل، نگین اور سدربل علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں غیر قانونی طور پر بنائے گئے ایک مکان، دو دکان، ایک ٹن شیڈ اور ایک پُل کو منہدم کر دیا ہے۔

جھیل ڈل کے گرد و نواح میں انہدامی مہم

اس موقع پر لاؤڈا نے کہا کہ اس طرح کے غیر قانونی تجاوات کو مزید تعمیر کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

لاؤڈا نے کہا کہ غیر قانونی تجاوزات کو ہٹانے کی مہم جاری رکھیں گے اور انہوں نے گاڑی والوں کو ہدایت جاری کر دیا ہے کہ وہ بغیر اجازت ڈل جھیل اور نگین جھیل کے گرد و نواح میں کسی طرح کی تعمیراتی اشیاء کو نہ لائیں۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 2:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.