ETV Bharat / state

کشمیر کے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے اوقات کار میں تبدیلی

آٹھویں جماعت کے ٹرم سیکنڈ امتحانات صبح گیارہ بجے کے بجائے دوپہر 12 بجے منعقد کیے جائیں گے۔

آٹھویں جماعت کے امتحانات کے اوقات کار میں تبدیلی

author img

By

Published : Nov 19, 2021, 12:26 PM IST

اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ٹریننگ (ایس سی ای آر ٹی) کشمیر نے صوبہ کشمیر کے آٹھویں جماعت کے ٹرم سیکنڈ امتحانی سیشن 2021 کے وقت میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔

امتحانات اب نئے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے سے 1:00 بجے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ امتحان کا دورانیہ صرف ایک گھنٹہ مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امتحانات کے لیے صبح 11 بجے سے 12 تک کا وقت مقرر کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: Hyderpora Encounter: مدثرگل اور محمد الطاف بٹ کو نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا

صوبہ کشمیر میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات رواں ماہ 22 نومبر یعنی پیر سے منعقد کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.