ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے 85 نئے مثبت کیسز - کشمیر میں کورونا سے اموات

جموں و کشمیر میں آج کورونا وائرس کے 85 نئے مثبت کیسز پائے گئے ہیں، جن میں 15 سی آر پی ایف اہلکار بھی شامل ہیں۔

کورونا وائرس کے 85 نئے پازیٹیو کیسز
کورونا وائرس کے 85 نئے پازیٹیو کیسز
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 8:56 PM IST

مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں آج کورونا وائرس کے 85 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں اور اس طرح سے کورونا متاثرین کی مضموعی تعداد 7582 تک پہنچ گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ سرینگر کے سکمز ہسپتال میں 2550 سیمپلز کی کی جانچ کی گئی جن میں سے 85 پازیٹیو پائے گئے۔ ان میں سے 29 شوپیاں سے ہیں، پلوامہ سے 15، سرینگر سے 9، اننت ناگ سے 6، بڈگان سے 2، بارہمولہ سے 3 اور کولگام، کپواڑہ، گاندربل میں بالترتیب ایک ایک پازٹیو کیس پائے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ آج پائے گئے مثبت کیسز میں تین ممبئی سے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.