ETV Bharat / state

Smoking Percentage in JK جموں وکشمیر میں 43 فیصد سے زائد آبادی تمباکو نوشی کی عادی، تحقیق - تمباکو نوشی جموں وکشمیر

جی ایم سی سرینگر کے ایک تحقیقی رپوٹ میں سال 2019 اور 2020 کے اعداد وشمار پیش کرتے ہوئے کہا گہا کہ کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ میں سب سے زیادہ 56.6 فیصد آبادی تمباکو اور اس سے منسلک چیزوں کا استعمال کرتے ہیں، جبکہ ضلع جموں سب سے کم 25.7 فیصد لوگ تمباکو نوشی کرتے ہیں۔Smoking Percentage in JK

43-percent-population-in-jk-addicted-to-smoking-report
جموں وکشمیر میں 43 فیصد سے زائد آبادی تمباکو نوشی کی عادی، تحقیق
author img

By

Published : Oct 17, 2022, 9:46 PM IST

سرینگر: جی ایم سی سرینگر کے شعبہ کمیونٹی میڈیسن کی جانب سے اجرا کیے گئے جریدے میں اس بات کا انکشاف کیا گیا یے کہ جموں وکشمیر میں 43.75 فیصد آبادی تمباکو اور اس سے بننے والی چیزوں کا استعمال کر رہے ہیں۔ تمباکو نوشی یا اس سے بننے والی چیزوں کا استعمال کرنے والے میں مرد 39.64 فیصد جبکہ خواتین4.11 بھی شامل ہیں۔Department of Community Medicine GMC Srinagar on Smoking Percentage in JK
شائع اس تحقیقی رپوٹ میں سال 2019 اور 2020 کے اعدادو شمار پیش کرتے ہوئے کہا گہا کہ کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ میں سب سے زیادہ 56.6 فیصد آبادی تمباکو اور اس سے منسلک چیزوں کا استعمال کرتے ہیں۔جبکہ ضلع جموں سب سے کم 25.7 فیصد لوگ تمباکو نوشی کرتے ہیں۔Smoking Percentage in JK

اعداد و شمار کے مطابق اننت ناگ میں مجموعی طور پر 49.9 فیصد لوگ تمباکو نوشی کے عادی ہیں،جن میں 47 فیصد مرد اور 2.9 خواتین کی شامل ہیں۔ اسی طرح وسطی ضلع بڈگام میں یہ تعداد مجموعی طور 48.3 فیصد ہے جن میں مرد 42.9 فیصد ہیں۔

ادھر بانڈی پورہ میں 49.9 فیصد لوگ تمباکو نوشی کے عادی ہے جن میں مردوں کی تعداد 50.1 فیصد جبکہ خواتین کی تعداد 9.1 ہے۔ ضلع بارہمولہ میں 41.2 فیصد لوگ تمباکو نوشی کرتے ہیں جن میں مرد 37.7 فیصد اور 6.5 خواتین شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں: Lung Cancer in Kashmir: پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملے میں کشمیر ملک بھر میں دوسرے نمبر پر

وسطی ضلع گاندربل میں تمباکو نوشی کی یہ تعداد42.6 فیصد ہے۔ ایسے میں سرینگر ضلع میں سب سے کم 38.4 فیصد لوگ تمباکو نوشی کے عادی ہے ۔
ادھر صوبہ جموں میں مجموعی طور 41.28 فید لوگ تمباکو نوشی یا اس سے بننے والی چیزوں کا استمعال کرتے ہیں جن میں مرد 38.32فیصد ہے جبکہ خواتین کی یہ تعداد 2.96 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.