ETV Bharat / state

کورونا وائرس: کشمیر میں 384، جموں میں177 نئے مثبت معاملات - عالمی وبا سے متاثر

یونین ٹیریٹری جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 561مثبت معاملات درج کیے گئے جبکہ اس دوران دو افراد موذی وائرس کے سبب ہلاک ہو گئے۔

کورونا وائرس: کشمیر میں384، جموں میں177نئے مثبت معاملات

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 8:12 PM IST

Updated : Apr 6, 2021, 9:39 PM IST

جموں کشمیر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 561نئے مثبت معاملات درج کیے گئے ہیں۔ جن میں وادی کشمیر سے 384جبکہ صوبہ جموں سے177کیس درج کیے گئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں نئے 561مثبت معاملات کے ساتھ ہی عالمی وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 1,34,015پہنچ گئی ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وبا سے یو ٹی جموں و کشمیر میں دو افراد فوت ہو گئے۔ مرنے والے دونوں افراد کا تعلق وادی کشمیر سے ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حالیہ دنوں دیگر ریاستوں کی طرح جموں و کشمیر میں بھی مثبت معاملات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

Last Updated : Apr 6, 2021, 9:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.