ETV Bharat / state

Kashmiri Doctors Awarded وادی کے تین ڈینئل ڈاکٹر پی ٹی ایچ 2022 ایواڈ سے سرفراز - Dental Hospital Srinagar

وادی کشمیر کے تین ڈاکٹروں کو چنڈی گڑھ میں منعقدہ پنکوشمیا ٹیلنٹ آف ہیلتھ کیئر پروفیشنلز 2022(PTH) کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔ Pankoshmia Talents of Healthcare Professionals2022 Award

Dental Hospital Srinagar
Dental Hospital Srinagar
author img

By

Published : Dec 19, 2022, 10:57 PM IST

سرینگر:وادی کشمیر کے تین ڈینٹل ڈاکٹروں کوپ نکوشمیا ٹیلنٹ آف ہیلتھ کیئر پروفیشنلز ایواڈ20221 سے نوازا گیا۔جن تین ڈاکٹروں کو یہ ایواڈ دیا گیا ان میں پروفیسر ڈاکٹر اعجاز احمد شاہ، ڈاکٹر عادل رسول ملک اور ڈاکٹر حمیرا شامل ہیں۔Kashmiri Doctors Awarded

شعبہ آورل اینڈ میکزیفیشیل کے سربراہ ڈاکٹر اعحاز احمد شاہ کو لائف ایچویمنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ڈاکٹر عادل رسول ملک کو جموں وکشمیر کے شعبہ صحت و تعلیم میں سائنٹیفک سروسز ایچیومنٹ ایوارڈ جبکہ حمیرا کو رورل ہیلتھ پروموٹر ایوارڈ سے سرفراز ہے۔PTH 2022 award

مزید پڑھیں: National Florence Nightingale Award نیشنل فلورنس نائٹنگیل ایوارڈ یافتہ احمداللہ وانی کی بے لوث خدمات

ڈاکٹر اعجاز احمد شاہ نے جموں وکشمیر میں شعبہ میکسیلو فیشل سرجری کو متعارف کر کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لانے میں اہم رول ادا کیا ہے ۔ڈاکٹر عادل نے سیپنڈل سیل لیجن کو تقسیم کرکے بہترین کام انجام دیا یے اسی طرح ڈاکٹر حمیرا نے بطور رورل ہیلتھ پروموٹر کے طور بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.