ETV Bharat / state

Fire Broke Out In Parimpora: پارمپورہ میں آگ لگنے سے 20 رہائشی ڈھانچے خاکستر

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی دوپہر کو پارمپورہ سرینگر میں ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے پوری بستی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ Fire broke out at Parimpora behind the Police station

پارمپورہ میں آگ کی ہولناک واردات
پارمپورہ میں آگ کی ہولناک واردات
author img

By

Published : Mar 13, 2022, 7:18 AM IST

سرینگر: جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے پارمپورہ علاقے میں ہفتے کی دوپہر کو ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بستی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔20 structures gutted

آگ کی زد میں آنے سے تقریبا 20 رہائشی ٹین شیڈ، ایک گودام ، ایک دکان اور ایک کار خاکستر ہو گئیں۔ Fire incident

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی دوپہر کو پارمپورہ سرینگر میں ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً پوری بستی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔Fire broke out at Parimpora behind the Police station

انہوں نے کہا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کے اہلکار فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچے اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران تقریبا 20 ڈھانچے مکمل طور پر خاکستر ہوئے ہیں۔Parimpora fire incident

انہوں نے مزید بتایا کہ تقریبا ایک درجن فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا تاہم لاکھوں روپیہ مالیت کی گھریلو اشیاء تباہ و برباد ہوئی۔

اُن کے مطابق تقریبا 20 رہائشی ڈھانچے خاکستر ہونے کے باعث درجنوں کنبے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

پارمپورہ میں آگ کی ہولناک واردات

مقامی ذرائع نے بتایا کہ آتشزدگی کی اس بھیانک واردات کے دوران 20 سے زائد رہائشی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے۔Fire Broke Out In Parimpora

ابتدائی تفتیش میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے۔

پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ پارمپورہ میں لکڑی کے درجنوں کارخانے موجود ہے جہاں لکڑی کے مختلف ڈیزائین تیار کئے جاتے ہیں۔اس دوران مزکورہ علاقے میں آچانک آگ لگ گئی، جس نے تقریباً 6 سے 7 لکڑی کے کارخانوں کو راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کر دیا۔Wood business in Parimpora

یہ بھی پڑھیں : Fire in Delhi: گوکل پوری کی جھگیوں میں آگ لگنے سے سات افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.