ETV Bharat / state

گھریلو طیاروں کے پرواز کا دسواں دن - domestic flights

مختلف صوبوں سے 1628مسافروں کو لے کر 19پروازیں جموں، سرینگر ہوائی اڈوں پر اتریں۔

گھریلو پروازو ں کی اُڑانوں کا دسواں دِن
گھریلو پروازو ں کی اُڑانوں کا دسواں دِن
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 1:08 PM IST

جموں وکشمیر یونین ٹریٹری میں گھریلو پروازوں کے دوبارہ شروع ہونے کے دسواں دِن 1628مسافروں کو لے کر آج 19 پروازیں جموں اور سری نگر ہوائی اڈے پر اتریں ۔351مسافروں سمیت 8 کمرشیل پروازیں جموں ہوائی اڈے اور 1277مسافروں کو لے کر11 پروازیں بشمول ایئر انڈیا کی دو بین الاقوامی پروازیں آج سری نگر کے ہوائی اڈے پر اتریں۔

گھریلو پروازو ں کی اُڑانوں کا دسواں دِن
گھریلو پروازو ں کی اُڑانوں کا دسواں دِن

ہوائی اڈے پر اُترتے ہی تمام مسافروں کا کووِڈ۔19ٹیسٹ کیا گیا اوردونوں ہوائی اڈوں سے اپنے منازل کی طرف تما م احتیاطی تدابیر پر عمل پیر ا رہ کر روانہ کئے گئے۔

حکومت نے ہوائی پروازوں کے ذریعے یوٹی میں وارِد ہونے والے تمام مسافروں کی آمد سکریننگ نمونے لینے اور قرنطینہ مراکز کی طرف لے جانے کے لئے معقول ٹرانسپورٹ انتظامات کئے گئے ہیں اور اس دوران مرکزی شہری ہوا بازی اور صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارتوں کی جانب سے مقرر کئے گئے رہنما خطوط اور ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.