ETV Bharat / state

Teenager Suicide In Srinagar سرینگر میں سولہ سالہ لڑکےکی مبینہ خودکشی سے موت - suicides in kashmir

سرینگر کے نوگام علاقہ میں ہفتہ کے روز ایک سولہ سالہ لڑکے کی موت واقع ہوئی ہے جس کی وجہ خودکشی بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے اس حوالے سے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔Teenager Suicide In Srinagar

16-yr-old-allegedly-dies-by-suicide-in-srinagar
سرینگر میں سولہ سالہ لڑکے نے مبینہ طور خودکشی کی
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 4:44 PM IST

Updated : Nov 29, 2022, 5:57 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے نوگام سمرباغ علاقہ میں ہفتہ کے روز ایک سولہ سالہ لڑکے نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے۔Teenager allegedly dies by suicide in srinagar

اگرچہ بے ہوشی کی حالت میں لڑکے کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پہنچنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ پولیس کے مطابق اس انتہائی اقدام کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

پولیس نے اس حوالے سے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ قانونی لوازمات پورے ہونے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں: Three Dead Body Recovered in Kathua کٹھوعہ میں تین طالب علموں کی لاشیں دریا سے برآمد

Last Updated : Nov 29, 2022, 5:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.