ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا کے 155 نئے مثبت کیسز

مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 155 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں اور اس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد 2,601 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا کے  155 نئے مثبت کیسز
کورونا کے 155 نئے مثبت کیسز
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 9:50 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نئے آنے والے کیسز میں سے 56 کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 99 کا تعلق جموں صوبے سے ہیں۔

اس یونین ٹریٹری میں میں 1,624سرگرم معاملات ہیں، 946 افراد شفایاب ہوئے ہیں اور 31 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔ اس دوران آج مزید 19 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جن میںجموں صوبے کے11 اور کشمیر صوبے کے 08 اَفراد شامل ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق اب تک 1,76,309ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے یکمجون2020ءکی شام تک 1,78,599نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں کورونا کے  155 نئے مثبت کیسز

علاوہ ازیں اب تک 1,73,708افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ ان میں 38,276 اَفراد کو ہوم قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ38 افراد کو ہسپتال قرنطین میں رکھا گیا ہے۔1,624کو ہسپتال آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 48,964 افراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ وہیں 87,872 افراد نے 28 روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.