ETV Bharat / state

Body of Teenager fished out in Srinagar: جہلم سے دو دن بعد 15سالہ لڑکی کی لاش بازیاب - خودکشی کرنے والی 15سالہ لڑکی کی لاش کو بازیاب

سرینگر کے نورباغ علاقے میں دو دن قبل دریاے جہلم میں مبینہ طور چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والی 15سالہ لڑکی کی لاش کو بازیاب 15 year old Girl’s body Fished out from River Jhelumکر لیا گیا۔

Body of Teenager fished out in Srinagar: جہلم سے دو دن بعد 15سالہ لڑکی کی لاش بازیاب

author img

By

Published : Jul 8, 2022, 12:13 PM IST

سرینگر: دو دن کی مشقت کے بعد اسٹیٹ ڈیزاسٹر رسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) نے جمعہ کی صبح دریاے جہلم سے ایک نابالغ لڑکی کی لاش بازیاب کرنے میں کامیابی حاصل کر لی۔ Body of Teenager fished out from Jhelum ایس ڈی آر اف کے ایک سینئر آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "دو دن قبل ایک 15 برس کی لڑکی نے سرینگر کے نور باغ علاقے میں واقع سیمنٹ برج سے دریاے جہلم میں مبینہ طور چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا تھا۔

جہلم سے دو دن بعد 15سالہ لڑکی کی لاش بازیاب

عہدیدار نے بتایا کہ لڑکی کی جانب سے جہلم میں چھلانگ لگائے جانے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ایس ڈی آر ایف کی ٹیم بچاؤ کارروائی میں لگ گئی۔ انہوں نے کہا کہ دو دن کی مشقت کے بعد جمعہ کی صبح لاش کو بازیاب کر لیا گیا۔ 15 year old Girl’s Body fished out after two days from Jhelumعہدیدار کے مطابق جہلم سے ریت نکالنے والے افراد نے لاش بازیاب کرنے میں آفیشلز کا بھرپور تعاون کیا۔ انکے مطابق جہلم میں پانی کے تیز بہاؤ کے سبب لاش بازیاب کرنے میں زیادہ وقت لگا۔

پولیس نے طبی و قانونی لوازمات کے لیے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔ پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں: Driver's Body Fished out from Chenab: غرقاب ڈرائیور کی لاش ایک ماہ بعد برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.