ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں 14 نئے مثبت کیسز - جموں و کشمیر انتظامیہ

مرکزی علاقہ جموں وکشمیر میں مثبت معاملات کی تعداد 368 تک پہنچ گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں 14  نئے مثبت کیسز
جموں و کشمیر میں 14 نئے مثبت کیسز
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 6:01 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:18 PM IST

وادی کشمیر میں کورونا وائرس کے 14 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔جموں و کشمیر انتظامیہ کے ترجمان نے نئے کورونا کیسز کی تصدیق کی ہے۔

انتظامیہ کے ترجمان روہت کنسل نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے 14 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، سارے کیسز کشمیر صوبے سے ہیں۔

پورے جموں و کشمیر میں کورونا وائرس معاملات کی کُل تعداد 368 پہنچ گئی ہے، جن میں صوبے کشمیر میں 313 اور جموں میں 55 ہیں۔

یونین ٹریٹری میں 61331 افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.