ETV Bharat / state

108 Fee Ambulance Service مفت ایمبولنس سروس سے 61 ہزار سے زائد حاملہ خواتین نے استفادہ کیا - جموں وکشمیر میں مفت ایمبولنس سروس

اعداد و شمار کے مطابق 108 مفت ایمبولنس سروس نے جموں و کشمیر میں گزشتہ تین برسوں کے دوران تقریباً ایک لاکھ سے زائد مریضوں کو مفت سروسز فراہم کرکے گھروں سے ہسپتال اور واپسی پر گھر چھوڑا گیا ہے۔

108-ambulance-service-61-thousand-pregnant-woman-benefitted
فت ایمبولنس سروس سے 61 ہزار سے زائد حاملہ خواتین نے استفادہ کیا
author img

By

Published : Mar 31, 2023, 6:25 PM IST

فت ایمبولنس سروس سے 61 ہزار سے زائد حاملہ خواتین نے استفادہ کیا

سرینگر: گزشتہ 3 برس کے دوران جموں وکشمیر میں مفت ایمبولنس سروس 108 سے اب تک 61 ہزار 97 حاملہ خواتین نے استفادہ کیا ۔وہیں 7 سو 59 خواتین نے ایمبولینس گاڑیوں میں ہی بچوں کو ختم دیا۔ان میں 631 جموں اور 128 خواتین کشمیر صوبے سے تعلق رکھتی تھیں۔ اعداد و شمار کے مطابق 108 مفت ایمبولنس سروس نے 24 مارچ سال 2020 کو عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران جموں وکشمیر میں کام شروع کیا اور تین برس کے عرصے کے دوران تقریباً ایک لاکھ سے زائد مریضوں کو مفت سروسز فراہم کرکے گھروں سے ہسپتال اور واپسی پر گھر چھوڑا گیا ہے۔ وہیں مفت خدمات کا فائدہ اٹھانے والے ایک لاکھ سے زائد افراد میں 61 ہزار سے زائد حاملہ خواتین تھیں۔

اس کے علاوہ 108 ایمبولنس میں بچوں کو جنم دینے والی 8 سو خواتین میں 128 کا تعلق وادی کشمیر سے تھا۔جن میں ضلع اننت ناگ کی 6،بانڈی پورہ کی 19،بارہمولہ کی 15،بڈگام کی 11،پلوامہ میں 6 ،ضلع شوپیاں کی7 جبکہ سرینگر ضلع کی 6 خواتین شامل ہیں۔اسی طرح صوبے جموں میں مفت ایمبولنس سروسز میں بچوں جو جنم دینے والی 631 خواتین کی جموں میں 64، ڈوڈہ ضلع کی 61، رام بن کی58،ریاسی کی 45 ، سانبہ کی 31 اور دھمپور ضلعے کی سب سے زیادہ 167 خواتین شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: Woman Gives Birth To Baby In Ambulance ترال میں ایک خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیا

واضح رہے کہ کووڈ کے دوران جموں وکشمیر میں مفت 24X7 ایمرجنسی ایمبولینس خدمات 416 ایمبولینسوں کے ساتھ شروع کی گئی تھیں، اور اب یہ ایمبولینسس بڑھ کر تقربیاً 508 ہوگئی ہیں۔ ان ایمبولینسس میں 142 ایڈوانس لائف سپورٹ ایمبولینسز، 66 بیسس لائف سپورٹ اور 300 پیشنٹ ٹرانسپورٹ ایمبولینسیں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.