ETV Bharat / state

Women Died in Shopian: شوپیاں میں ایک خاتون پہاڑی سے گرنے کر ہلاک - شوپیاں پولیس

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ایک خاتون اس وقت جاں بحق ہوگئیں جب وہ پہاڑی پر پیر پھسلنے کی وجہ سے گر گئیں۔ Women Died in Shopian

Women dead in Shopian after slipping from hill
پہاڑی سے گرنے سے خاتون ہلاک
author img

By

Published : Jun 30, 2022, 7:02 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ایک خاتون اس وقت جاں بحق ہوگئیں جب خاتون اچانک پہاڑ سے پیر پھسلنے کی وجہ سے گر گئیں۔ Women Died in Shopian مقامی لوگوں کے مطابق ایک 35 سالہ خاتون اس وقت جاں بحق ہوگئیں جب ایک پہاڑی سے اچانک ان کا پیر پھسل گیا اور وہ نیچے کی طرف سڑک پر گر گئیں۔ گرنے کی وجہ سے خاتوں نے موقع پر ہی دم تھوڑ دیا۔ ان کی شناخت فریدہ اختر زوجہ امتیاز احمد شیخ ساکن بٹہ پورہ شوپیاں کے طور پر کی گئی ہے۔

اگرچہ مقامی لوگوں نے خاتوں کو زخمی حالت میں نزدیکی ہسپتال میں داخل کیا، تاہم ہسپتال پہنچے کے بعد مذکورہ خاتون کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔ اس سلسلے میں پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات کا عمل شروع کیا۔ وہیں قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد خاتون کی لاش اہلخانہ کے سپرد کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.