شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے حرمین علاقے میں رات کے دوران نامعلوم بندوق برداروں نے ایک پیٹرول پمپ سے تقریباً ایک لاکھ 60 ہزار روپیے لوٹ لیا Unidentified Gunmen Targeted a Petrol Pump in Shopian District۔
پیٹرول پمپ پر موجود ایک ملازم کے مطابق گذشتہ رات میں تقریباً 10 بجے تین نامعلوم بندوق بردار پیٹرول پمپ پر آ دھمکے اور بندوں کی نوک پر نقد رقم لوٹ لی۔
مزید پڑھیں:
پیٹرول پمپ کے مالک کے مطابق نامعلوم بندوق برداروں نے پہلے پمپ پر لگے سی سی ٹی وی کو ناکارہ بنایا اور بعد میں ساری رقم لوٹ لی۔ اس سلسلے میں نزدیکی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔