ETV Bharat / state

Two LET Militant Associates Arrested: شوپیاں میں عسکریت پسندوں کے دو معاونین گرفتار

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 10:35 AM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے اونیرا گاؤں میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو معاونین کو حراست میں لے کر کے جیل بھیج دیا۔Two LET Militants Associates Arrested

پولیس کا شوپیاں میں دو عسکریت معاونین کو حراست میں لینے کا دعویٰ

شوپیاں: جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں کے اونیرا گاؤں میں سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ سے وابستہ دو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Militant Associates Arrested in J&K's Shopian District

پولیس ذرائع نے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے اونیرا گاؤں میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو عسکریت معاونین کو حراست میں لے کر کے جیل بھیج دیا۔Two LET Militant Associates Arrested

انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدگان کی شناخت عامر امین عرف عمر ولد محمد امین صوفی اور عاقب مشتاق لون ولد مشتاق احمد لون ساکنان اونیرا، سدیو چیک کے طور پر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

TRF Militant Associate Arrested: بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار

پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار شدگان کے قبضے سے ایک اے کے رائفل ، ایک میگزین اور 24 گولیوں کے راونڈ برآمد کر کے ضبط کیے گئے ہیں۔

اُن کے مطابق اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 14/2022 کے تحت ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.