ETV Bharat / state

تیندوے کے خوف سے نجات - جنوبی ضلع شوپیاں

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے تین تیندوے کو پکڑ نے میں کامیابی حاصل کی۔

تیندوے کے خوف سے نجات
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 3:26 PM IST

ضلع کے چک مسجد رام نگری علاقے میں تیندوں نے نثار احمد ملک کے بھیڑوں کے باڑے میں گھس کر 30 بھیڑوں کو ہلاک کر دیاتھا۔

تیندوے کے خوف سے نجات

علاقے میں تیندوں کی موجودگی سے خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ لوگ گھروں سے باہر نکلنے میں ڈر محسوس کررہے تھے۔

محکمہ جنگلا ت کے اہلکاروں نے ان تینوں تیندوے کو علاقے سے پکڑ لیا اور لوگوں نے محکمہ کے اس کام کی سراہنا کی۔

Intro:شوپیان میں تین تیندووں کو پکڑ لیا گیا

Body:ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں محکمہ وائلڈ لائف نے تین تیندوں کو پکڑ لیا۔
ضلع کے چک مسجد رامنگری علاقے میں ان تیندوں نے نثار احمد ملک کے بھیڑوں کے باڑے میں گھس کر 30 بھیڑوں کو چیر پھاڑ ڈالا تھا اور علاقے میں ان تیندوں کی موجودگی کی وجہ سے خوف و ہراس پھیل گیا تھا جسکے باعث لوگ گھروں سے باہر نکلنے میں ڈر محسوس کررہے تھے۔
محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے ان تینوں تیندوں کو علاقے سے پکڑ لیا ہے۔لوگوں نے محکمہ کے اس کام کی سراہنا کی۔
Byte Wildlife Forest Guard: Sheeŕaz Ahmad

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.