ETV Bharat / state

ایم اے روڈ ڈگری کالج نے 'ٹیبل ٹینس راؤلنگ ٹرافی' فائنل جیتا - منعقدہ کھیل کا فائنل میچ گوررنمنٹ ڈگری کالج

ڈگری کالج شوپیان کے انڈور ہال میں 'اسپورٹس فیسٹیول کشمیر' کے تحت منعقد کھیل کا فائنل میچ گوررنمنٹ ڈگری کالج ایم اے روڈ سرینگر اور ڈگری کالج پلوامہ کے درمیان کھیلا گیا۔

ٹیبل ٹینس راؤلنگ ٹرافی کا فائنل مقابلہ' ایم اے روڈ ڈگری کالج سرینگر' کے نام

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 11:48 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:58 PM IST

ڈگری کالج شوپیان کے انڈور ہال میں"اسپورٹس فیسٹیول کشمیر" کے تحت خواتین کھلاڑیوں کے لیے 17 فروری 2020 سے جاری ٹیبل ٹینس راؤلنگ ٹرافی ٹورنا منٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں وادی کشمیر کے 26 کالجز کی خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی۔ آج فائنل مقابلہ ڈگری کالج شوپیان میں گورنمنٹ ڈگری کالج ایم اے روڈ سرینگر اور ڈگری کالج پلوامہ کے بیچ کھیلا گیا جس میں گورنمنٹ ڈگری کالج ایم اے روڈ سرینگر کی خواتین کھلاڑیوں نے جیت درج کی۔

ٹیبل ٹینس راؤلنگ ٹرافی کا فائنل مقابلہ' ایم اے روڈ ڈگری کالج سرینگر' کے نام

واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ 'اسپورٹس فیسٹیول فار کشمیر ڈویژن کالجز' کا اہتمام محکمہ تعلیم جموں و کشمیر فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس کے تحت کیا گیا تھا۔

اس موقع پر پرنسپل ڈگری کالج پلوامہ، پرنسپل ڈگری کالج کولگام اور پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج شوپیان نے خطاب بھی کیا۔ جس میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی اور شریک طلباء پر زور دیا کہ وہ اس طرح کی کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لیں اور اپنے آپ کو بین الاقوامی سطح پر کھیلنے کے قابل بنائیں'۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.