ETV Bharat / state

شوپیان میں لاک ڈاؤن جیسی صورت حال - شوپیان میں لاک ڈاؤن جیسی صورت

کورونا وائرس کو اثرات کو پھیلنے سے روکنے کے لیے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں راستوں کو بند کر دیا گیا ہے، صرف ضروری اشیاء لینے کے لیے باہر نکلنے کی اجازت دی گئی۔

strict-restrictions-in-shopian-due-to-corona-virus
شوپیان میں لاک ڈاؤن جیسی صورت
author img

By

Published : Mar 21, 2020, 9:00 PM IST

کرونا وائرس کے اثرات کو پھیلنے سے روکنے کے لیے وادی کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں لاک ڈاؤن جیسی صورت حال برقرار رہی، جس کی وجہ سے قصبہ کے راستوں کو بند کردیا گیا اور پولیس و سی آر پی ایف کے اضافی دستوں کو بھی تعینات کردیا گیا تھا اور پولیس و سی آر پی ایف کی گاڑیوں پر لاؤڈ اسپیکروں کے ذریعے اعلانات کیے گئے تھے کہ لوگ گھروں سے بلاوجہ باہر نہ نکلیں۔

شوپیان میں لاک ڈاؤن جیسی صورت

ضلع انتظامہ شوپیان نے چند روز قبل ہی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی تھی وہیں آج قصبہ میں داخل ہونے والے تمام راستے کو بند کرنے کی وجہ سے گاڑیوں کو روک دیا گیا۔

ایسی بندش کے بعد بھی مریضوں کے اسپتال اور ضروری ملازمین کو چلنے پھرنے کی اجازت دی گئی تھی، تاہم روز مرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والے اشیاء کے دوکانات کے علاوہ اے ٹی ایم اور میڈیکل شاپ کو کھولنے کی اجازت تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.