ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم ہوا۔
دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جس کے بعد ضلع میں ہڑتال رہی۔ اس دوران بازار اور سڑکوں پر آمد و رفت متاثر رہی۔