ETV Bharat / state

Power Crisis in Shopian Village: شوپیان میں بجلی سپلائی کی خراب صورتحال سے عوام پریشان

مقامی لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے متعلقہ محکمے یعنی پی ڈی ڈی کو کئی بار آگاہ کیا کہ علاقے میں بجلی کے کھمبے نصب کیے جائیں تاکہ بجلی کی سپلائی مسلسل جاری رہ سکے اور کسی حادثہ کا بھی اندیشہ نہ رہے لیکن متعلقہ محکمہ گہری نیند میں ہے Power Crisis in Shopian Village۔

Power Crisis in Shopian Village: شوپیان میں بجلی سپلائی کی خراب صورتحال سے عوام پریشان
Power Crisis in Shopian Village: شوپیان میں بجلی سپلائی کی خراب صورتحال سے عوام پریشان
author img

By

Published : Feb 2, 2022, 3:42 PM IST

شوپیاں: ضلع ہیڈ کوارٹر شوپیان سے محض 7 کلومیٹر کی دوری پر واقع کٹہ پورہ علاقے کی بستی میں گذشتہ 8 روز سے بجلی سپلائی Electricty Issues بند ہے، جب کہ ہر مہینے بجلی کے بل لوگوں کے گھروں تک پہنچ جاتے ہیں۔ Power Crisis in Shopian Village

حالت یہ ہے کہ ان علاقہ جات تک بجلی پہنچانے کے لئے درختوں اور لکڑی کے عارضی کھمبوں پر تاریں لٹکائی گئیں ہیں۔ بجلی کی تاریں اتنی نیچے ہیں کہ عام انسان کو سر جھکا کے چلنا پڑتا ہے اور یہ تاریں کسی بھی انسان کے لیے جان لیوا بھی ہو سکتی ہیں۔ Power Crisis in Shopian Village

Power Crisis in Shopian Village: شوپیان میں بجلی سپلائی کی خراب صورتحال سے عوام پریشان

مقامی لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے متعلقہ محکمے یعنی پی ڈی ڈی کو کئی بار آگاہ کیا کہ علاقے میں بجلی کے کھمبے نصب کیے جائیں تاکہ بجلی کی سپلائی مسلسل جاری رہ سکے اور کسی حادثہ کا بھی اندیشہ نہ رہے لیکن متعلقہ محکمہ گہری نیند میں ہے۔

اس ترقی یافتہ دور میں بھی اس گاؤں یعنی کٹہ پورہ شوپیان کا یہ حال ہے کہ انسانوں کی جانوں کی پرواہ نہیں کی جاتی ہے۔ Power Crisis in Shopian Village

یہ بھی پڑھیں: Power Crisis Affected Common People: 'بجلی بحران کا خمیازی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے'

وہیں، محمد اکبر نے بتایا کہ گزشتہ 30 سال سے انہوں نے اپنے علاقے کا حال ایسا ہی دیکھا ہے، انہوں نے کئی بار متعلقہ محکمہ کو اس بارے میں آگاہ کیا جب کہ دفاتر کے چکر بھی کاٹ لیے لیکن کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ٹرانسفارمر خراب ہونے پر انہیں گاؤں میں فنڈ جمع کرنا پڑتا ہے اور بعد میں اسی فنڈ سے ٹرانسفارمر کو ٹھیک کرایا جاتا ہے۔ Power Crisis in Shopian Village

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.