ETV Bharat / state

شوپیاں: مسلسل برفباری سے ضلع انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا - سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے

ضلع شوپیاں میں انتظامیہ کی جانب سے رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام صبح سے ہی جاری ہے، لیکن مسلسل برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر سے برف ہٹانے کے کام میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

shopian district administration faces difficulties to remove snow

author img

By

Published : Jan 5, 2021, 5:30 PM IST

جنوبی کشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیان کے بالائی اور میدانی علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج کی گئی ہے، شدید برفباری باری کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

شوپیان: مسلسل برفباری سے ضلع انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا

برفباری سے وادی کے طول و عرض میں معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے، اتوار کی صبح سے جاری برفباری کی وجہ سے سرینگر جموں شاہراہ سمیت درجنوں رابطہ سڑکیں بھی بند ہیں، اور بجلی کی سپلائی بھی کافی متاثر ہے، اس کے علاوہ کم روشنی کی وجہ سے سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی ٹریفک بھی گزشتہ تین روز سے متاثر ہے۔

شوپیاں ضلع انتظامیہ کی جانب سے رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام صبح سے ہی جاری ہے، لیکن مسلسل برفباری کی وجہ سڑکوں پر سے برف ہٹانے کے کام میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، ضلع شوپیان کے میدانی علاقوں میں تین فٹ جبکہ پہاڑی علاقوں میں 4 سے 6 فٹ برفباری درج کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

کشمیرمیں برفباری کا تیسرا دن، معمولات زندگی مفلوج

سرینگر: لوگوں سے نجی گاڑیوں کے استعمال سے پرہیز کرنے کی اپیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.