جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے سیدھو علاقے میں ایک غریب خاندان کی 3 مویشی بیماری کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس خاندان کے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمۂ پشو پالن کی لاپرواہی کی وجہ سے ان مویشیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔Animals Died Due to Alleged Negligence Of Doctors
- یہ بھی پڑھیں : کولگام میں اچانک بارش، بال پھٹ جانے سے جانور ہلاک
انہوں نے بتایا کہ میں نے ڈاکٹروں کو بتایا تھا کہ آپ از خود ہمارے گھر آئے اور مویشیوں کو دیکھیں لیکن ڈاکٹروں نے ان کے گھر آنے سے منع کیا اور ایک روز بعد ان کی ساری مویشی ہلاک ہوگئے۔
عبد السلام نے مزید بتایا کہ یہ مویشی انکی آمدنی کا واحد ذریعہ تھا۔