تمام تر دکانیں، کاروباری ادارے اور غیر سرکاری ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد رفت کم رہی۔
واضح رہے کہ آج صبح ضلع شوپیاں کے ہندی سیتاپورہ حرمین علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
اس صورتحال کے مد نظر ضلع انتظامیہ نے احتیاطی طور پر ضلع میں انٹرنیٹ خدمات کو معطل کر دیا ہے۔