ETV Bharat / state

Sarjan Barkati Arrested معروف عالم دین سرجان برکاتی گرفتار - وادی کشمیر میں بااثر علماء گرفتار

معروف عالم دین سرجان برکاتی کو آج صبح ریبن امام صاحب میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ برکاتی کی گرفتاری جمعرات کو بااثر علماء کی گرفتاری کے بعد ہوئی ہے۔sarjan Barkati Arrested

sarjan barkati arrested in shopian
معروف عالم دین سرجان برکاتی گرفتار
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 9:22 AM IST

شوپیان: اپنی شعلہ بیانی اور نعرہ بازی سے عوامی مقبولیت حاصل کر چکے عالم دین سرجان برکاتی کو پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرجان برکاتی کو آج صبح ریبن امام صاحب میں واقع انکی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ Sarjan Barkati Arrested

واضح رہے کہ گزشتہ تین دنوں میں وادی کشمیر میں بااثر علماء مولانا مشتاق احمد ویری، عبدالمجید دار المدنی اور عبدالرشید داؤدی سمیت کئی علماء کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

بتادیں کہ گذشتہ روز جنوبی کشمیر کے دو بااثر علماء سمیت پانچ افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ یعنی پی ایس اے کے تحت حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، حراست میں لیے گئے افراد میں مولانا مشتاق احمد ویری، عبدالمجید دار المدنی اور عبدالرشید داؤدی شامل ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حکام پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت علما کو گرفتار کرنے اور انہیں جموں جیل میں منتقل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ پی ایس اے ایک ایسا قانون ہے جو دو سال تک بغیر کسی الزام یا مقدمے کے حراست میں رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.