ETV Bharat / state

Parking Issue in Shopian Hospital: شوپیاں اسپتال میں کئی دنوں سے پارک گاڑیاں کس کی ہیں؟ - شوپیاں اسپتال میں گاڑیاں پارک

جنوبی کشمیر South Kashmirکے شوپیان ضلع کے ڈسٹرکٹ اسپتال District Hospital Shopianمیں گاڑیوں کے لیے پارکنگ کے لیے جگہ دستیاب نہ ہونے کے سبب اسپتال آنے والے مریضوں اور تیمارداروں کو سخت مشکلات کا سامنا Shopian Hospital Parking Issueکرنا پڑ رہا ہے۔

شوپیاں اسپتال میں کئی دنوں سے پارک گاڑیاں کس کی ہیں؟

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 2:24 PM IST

وادی کشمیر میں برفباری سے جہاں عام زندگی مفلوج ہو کر رہ جاتی ہے وہیں برفباری سے قبل گاڑیوں کو محفوظ مقام پر پارک کرنا بھی عوام کے لیے ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔

شوپیاں اسپتال میں کئی دنوں سے پارک گاڑیاں کس کی ہیں؟

جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع شوپیاں میں بعض افراد ضلع اسپتال شوپیاں District Hospital Shopianکے صحن میں گاڑیاں پارک کرتے ہیں کیونکہ ’’ضلع اسپتال گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے ایک محفوظ مقام بن چکا ہےlocals Park Pvt Vehicles in District Hospital Shopian، جہاں اسپتال انتظامیہ کی جانب سے گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے کوئی روک ٹوک، کوئی ممانعت نہیں۔‘‘

میونسپل کاؤنسلر، مبارک بٹ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’برفباری سے قبل بعض افراد نے اسپتال صحن میں گاڑیاں پارک کر رکھی ہیں، جو کئی دنوں سے وہیں پھنسی پڑی ہیں۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال میں پارکنگ کے لیے جگہ دستیاب نہ ہونے Parking Issue in Shopian Hospitalکے سبب دور سے آنے والے مریض، تیماردار گاڑیاں اسپتال کے باہر پارک کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں، جس سے اسپتال گیٹ کے باہر ٹریفک جام سے اسپتال عملہ، مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بعض تیماردار مریضوں کو کندھوں پر اٹھا کر اسپتال پہنچاتے ہیں۔

مزید پڑھیں: شوپیاں ہسپتال میں ٹرونیٹ مشین نصب، ایک گھنٹے میں ملے گی کورونا رپورٹ

مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے اسپتال میں گاڑیاں پارک کرنے والے مقامی باشندوں کے خلاف سخت کارروائی کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.