شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں بدھ کے روز تاریخی مغل روڈ پر سڑک حادثہ میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ Nine Passengers Injured during Road Accident in Shopianزخمیوں کو فوری طور ضلع اسپتال شوپیاں منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے۔ مقامی باشندوں کے مطابق مغل روڈ پر پادپاون، شوپیاں کے نزدیک ایک ٹاٹا سومو گاڑی، جو راجوری سے شوپیاں کی طرف آرہی تھی، گہری کھائی میں جاگری۔
مقامی لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرانے کے لیے فوری طور پر ضلع اسپتال شوپیان لایا گیا Nine Injured during Road Accident on Mughal Roadجہاں انکا علاج کیا گیا تاہم سبھی زخمیوں کی حالت مستحکم بتائ جارہی ہے۔