ETV Bharat / state

Historical Mughal Road Closed: تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد رفت بند - تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد رفت کو بند Mughal Road Closed For Traffic Movement کر دیا گیا ہے۔ دراصل مغل روڈ کے پوشانہ علاقے میں روڈ پر پسیاں(مٹی کے تودے) اور کچھ درخت گر آئے Landsliding in Shopian ہیں، جس کی وجہ سے احتیاطاً روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ Historical Mughal Road Closed

Historical Mughal Road Closed
تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد رفت بند
author img

By

Published : Jul 12, 2022, 6:04 PM IST

شوپیان: جموں صوبہ کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے جوڑنے والی تاریخی مغل روڈ Historical Mughal Road پر پسیاں(مٹی کے تودے)گرنے کے باعث سڑک کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے بند Mughal Road Closed For Traffic Movement کردیا گیا ہے۔ Historical Mughal Road Closed

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

تاریخی مغل روڈ پر پسیاں گر آنے کی جانکاری دیتے ہوئے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ مغل روڈ پر صوبہ جموں کے پوشانہ علاقے میں پسیاں گر آئی Landsliding in Shopian اور بعد میں ضلع انتظامیہ راجوری اور ضلع انتظامیہ شوپیان نے روڈ کو بند کرنے کے احکامات صادر کیے، جس کی وجہ سے فی الحال احتیاطاً روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ Historical Mughal Road Closed

یہ بھی پڑھیں: Mughal Road Opened for Traffic: تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بحال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.