جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان سے جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر تازہ برفباری ہونے کی وجہ سے سڑک کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ مغل روڈ پر پیر کی گلی علاقے میں تازہ برفباری ہوئی ہے، جس کے بعد حکام نے روڈ کو احتیاطاً ٹریفک کی آمد ورفت کے لیے بند کر دیا ہے۔ Mughal Road closed For traffic
وادیٔ کشمیر کے متعدد علاقوں میں محکمۂ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق آج صبح سے میدانی علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جب کہ پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری بھی ہوئی۔
مزید پڑھیں:Mughal Road Closed تاریخی مغل روڈ ٹریفک کیلئے ایک بار پھر بند