ETV Bharat / state

Millitant Arrested in Shopian شوپیاں میں ناکہ چیکنگ کے دوران عسکریت پسند گرفتار - کشمیر اردو نیوز

شوپیاں میں پولیس و فورسز نے ایک سرگرم عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Millitant arrested in Shopian

شوپیاں میں ناکہ چیکنگ کے دوران عسکریت پسند گرفتار

author img

By

Published : Oct 30, 2022, 6:45 PM IST

Updated : Oct 30, 2022, 7:00 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں پولیس و فورسز نے ایک سرگرم عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے محند پورہ ترینج علاقے میں ایک ناکہ چیکنگ کے دوران ایک سرگرم عسکریت پسند عادل احمد ڈار ولد عبدل غنی ڈار ساکنہ ترینج شوپیاں کو ہتھیار سمیت گرفتار کرلیا ہے ۔ Millitant arrested in Shopian

پولیس نے گرفتار شدہ عسکریت پسند کے پاس سے ایک سپتول 14 پستول راؤنڈ اور ایک میگزین برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : SIA Raids شوپیان اور سرینگر کے متعدد مقامات پر ایس آئی اے کا چھاپہ

Last Updated : Oct 30, 2022, 7:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.