ETV Bharat / state

شوپیان: 26 گھنٹوں میں 9 دیہات میں تلاشی آپریشن - 9 دیہاتوں کا سخت ترین محاصرہ کیا گیا

فورسز نے حالیہ دنوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں اچانک تیزی لائی ہے۔ وہیں جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں بھی سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروائیوں میں تیزی لائی ہیں۔

شوپیان 26 گھنٹوں میں 9 دیہات کا تلاشی آپریشن

author img

By

Published : May 16, 2020, 1:01 PM IST

شوپیان ضلع میں گزشتہ 26 گھنٹوں کے دوران 9 دیہاتوں کا سخت ترین محاصرہ کیا گیا اور تلاشی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

گزشتہ 26 گھنٹوں کے دوران جن دیہاتوں میں تلاشی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ ان میں دیارو کیگام، ملڈیرہ، ویشرو بالا کیلر، درگھڈ، ہیف، ہیر پور سھگو ہندہامہ اور کھاسی پورہ امام صاحب شامل ہیں۔

فورسز اہلکاروں نے ان علاقوں کی ناکہ بندی کر کے یہاں تلاشی آپریشن کارروائی عمل میں لائی۔ اس دوران کئی دیہات میں ڈرون کیمروں کی مدد بھی لی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.