ETV Bharat / state

نو بھیڑوں کی چیر پھاڑ کرنے والے تیندوے کو مار دیا گیا - محکمہ جنگلات

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بدھ کی شب تیندوے نے کئی بھیڑوں کی چیر پھاڑ کر ڈالی، بعد ازاں مقامی لوگوں نے تیندوے کو ہلاک کر دیا۔

نوبھیڑوں کی چیر پھاڑ کرنے والے تیندوے کو مار دیا گیا

author img

By

Published : Jan 6, 2021, 1:57 PM IST

قریب 9بھیڑوں کی چیر پھاڑ کرنے کے بعد جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں لوگوں نے تیندوے کو مار ڈالا۔

مقامی باشندوں کے مطابق تیندوے نے گزشتہ دیر شب شوپیاں کے آوڈورہ، گیگام سے تعلق رکھنے والے غلام محمد میر کے قریب 9بھیڑوں کی چیر پھاڑ کرکے انہیں ہلاک کر دیا۔

اس واقعے کے بعد مقامی لوگ جمع ہوئے اور گئو خانے میں موجود تیندوے کو ہلاک کر دیا۔

محکمہ جنگلات کے مطابق 9بھیڑوں کی چیر پھاڑ کے بعد تیندوے کو ’’دفاعی‘‘ اہداف کے طور پر مقامی لوگوں نے مار ڈالا۔

انہوں نے مزید کہا کہ معاملے کی تفتیش کرنے کے لیے ایک ٹیم کو روانہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.