اس میلے میں مختلف محکموں کی جانب سے 20 سے زائد اسٹالز لگائے گئے تھے۔
اس موقع پر وادی کشمیر کے مختلف اضلاع سے ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں کسان بڑی تعداد میں شریک تھے۔
کسان میلے کے موقع پر مختلف زرعی کمپنیوں نے اپنے سٹال سجا رکھے تھے۔ ان سٹالز پر زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے مشینی آلات کی نمائش بھی کی گئی۔
یہاں 20 سے زائد لگائے جانے والے سٹالز کو خوبصورتی سے سجایا گیا جہاں آنے والے شرکاء ان کے منتظمین سے جدید ٹیکنالوجی، زرعی ادویات اور مختلف فصلوں کے دستیاب بیجوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔
اس موقع پر وادی کشمیر کے مختلف اضلاع سے ہزاروں افراد نے شرکت کی