ذرائع کے مطابق شوپیان ضلع کے بدرہامہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج کی 62 آرآر، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔
فروسز اہلکاروں نے علاقے کی جانب سے جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا ہے اور گھر گھر تلاشی مہم شروع کر دی۔
خبر لکھے جانے تک علاقے میں سرچ آپریش جاری ہے۔