ETV Bharat / state

Covid Surge in JK: جموں و کشمیر میں مزید 540 افراد کورونا سے متاثر - جموں و کشمیر یوٹی میں 540 افراد کورونا سے متاثر

سری نگر ضلع میں جمعے کے روز 89 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی جبکہ جموں میں سب سے زیادہ 131 افراد اس وائرس میں مبتلا پائے گئے۔Covid 19 in Jammu and Kashmir

جموں وکشمیر میں مزید 540 افراد کی رپورٹ مثبت

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 12:20 PM IST

جموں وکشمیر میں مزید 540 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ دو مریض فوت ہوئے۔ Coronavirus Cases in JK

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جمعے کے روز جموں و کشمیر یوٹی میں 540 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔Active Cases in Jammu and Kashmir

انہوں نے بتایا کہ سری نگر ضلع میں جمعے کے روز 89 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں 29، بڈگام میں 32، پلوامہ میں 12، کپواڑہ میں 26، اننت ناگ میں سات ، بانڈی پورہ میں 15، گاندربل میں 15، کولگام میں چھ ، شوپیاں میں 6افراد میں کورونا کی تشخص ہوئی۔ Covid Surge in JK

جموں میں سب سے زیادہ 131 افراد اس وائرس میں مبتلا پائے گئے، اُدھم پورمیں 22، راجوری میں نو، ڈوڈہ میں 61، کٹھوعہ میں 27، سانبہ میں 7، کشتواڑ میں ایک ، پونچھ میں 6، رام بن میں 36 اور ریاسی میں 2افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔

علاوہ ازیں جموں وکشمیر میں جمعے کے روز مزید 1628 مریض صحت یاب ہوئے جن میں 682 صوبے جموں اور 944 کشمیر ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں۔Covid 19 in Jammu and Kashmir

یہ بھی پڑھیں : Lt Governor Reviews Covid-19 Situation: ایل جی نے جموں و کشمیرمیں کووڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لیا

انہوں نے بتایا کہ ابتک 437708 افراد صحت یاب ہو ئے ہیں۔ اُن کے مطابق جموں وکشمیر یوٹی میں فی الوقت 7424 ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.