ETV Bharat / state

IED Defused in Shopian شوپیاں میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا - شوپیاں میں آئی ای ڈی برآمد

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے امام صاحب علاقے میں جمعہ کی شام ایک پریشر کوکر میں آئی ای ڈی بر آمد ہوئی تھی جسے نکارہ بنا دیا گیا۔ IED Defused in Shopian

شوپیاں میں برآمد آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 2:18 PM IST

سری نگر: سیکورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے امام صاحب علاقے میں جمعہ کی شام ایک آئی ای ڈی کو بر آمد کرکے ایک بڑے سانحے کو ٹالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں پولیس اور فوج کی 44 آر آر کی ایک ٹیم نے جمعے کی شام شوپیاں کے امام صاحب علاقے میں ایک پریشر کوکر میں ایک آئی ای ڈی پائی۔ IED recovered in Shopian defused

انہوں نے کہا کہ آئی ای ڈی بر آمد ہوتے ہی بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں نے اس دھماکہ خیز مواد کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح علاقے میں ایک بڑے سانحے کو ٹالا گیا ہے۔ ایک پولیس افسر نے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: IED Found In Shopain شوپیاں میں آئی ای ڈی برآمد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.