ETV Bharat / state

شوپیان میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ - ریاست جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے شوپیان ضلع شوپیان میں فوج نے جنگلات میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

شوپیان میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 12:22 PM IST

ذرائع کے مطابق فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر کیلر علاقے میں سرچ اینڈ ڈیسٹرائے آپریشن (ایس اے ڈی او) شروع کیا جس کے دوران انہوں نے عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کو تباہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ان جنگلات میں ہی چند روز قبل ایک تصادم بھی ہوا تھا جس میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

Intro:شوپیان جنگلات میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ۔

Body:ریاست جموں و کشمیر کے شوپیان ضلع میں سرکاری افواج نے جنگل آراضی میں بنی عسکریت پسندوں کی طرف سے استعمال ہونے والی کمین گاہوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق سرکاری افواج نے مشترکہ طور پر کیلر علاقے میں یارون جنگلات میں(SADO) سرچ اینڈ ڈیسٹراے آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کو تباہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ان ہی جنگلات میں کچھ روز قبل ایک انکاونٹر بھی ہوا تھا جس میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.