ETV Bharat / state

شوپیان میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

author img

By

Published : Mar 25, 2019, 5:57 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے شوپیان ضلع کے شرمال گاؤں میں فورسز نے عسکریت پسندوں کی طرف سے استعمال ہونے والی کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

شوپیان میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز اور شوپیان پولیس نے مشترکہ طور پر شرمال شوپیان میں سرچ اینڈ ڈیسٹراے آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

شوپیان میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Intro:شوپیان عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ۔

Body:

ریاست جموں و کشمیر کے شوپیان ضلع کے شرمال گاؤں میں فورسز نے عسکریت پسندوں کی طرف سے استعمال ہونے والی کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز اور شوپیان پولیس نے مشترکہ طور پر شرمال شوپیان میں سرچ اینڈ ڈیسٹراے آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.