ETV Bharat / state

مسجد میں صفائی کے دوران آتشزدگی، دو افراد زخمی - مسجد میں صفائی کے دوران آتشزدگی

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے چوگام نامی علاقے میں مسجد میں صفائی کے دوران آگ لگ گئی جسکی وجہ سے دو افراد جھلس گئے۔

مسجد میں صفائی کے دوران آتشزدگی، دو افراد زخمی
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 12:00 AM IST

ضلع شوپیان کے چوگام نامی علاقے میں لگی آگ میں دو افراد جھلس گئے جنہیں بعد میں علاج و معالجہ کے لئے ضلع ہسپتال شوپیان سے سرینگر منتقل کیا گیا۔

مسجد میں صفائی کے دوران آتشزدگی، دو افراد زخمی

مقامی لوگوں کے مطابق مسجد کے غسل خانہ میں صفائی کے دوران آگ لگ گئی جسکی وجہ سے دو مقامی افراد محمد یاسین ڈار اور محمد یوسف ڈار زخمی ہوگئے۔

مقامی لوگوں کی طرف سے آگ پر قابو پالیا گیا، اس آتشزدگی کی وجہ سے مسجد کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

Intro:مسجد میں صفائی کے دوران آتشزدگی دو افراد زخمی

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے چوگام نامی علاقے میں آج بعد دوپہر مسجد میں صفائی کرنے کے دوران آگ لگ گئی جسکی وجہ سے دو افراد جھلس گئے جنہیں بعد میں علاج معالجہ کے لئے ضلع ہسپتال شوپیان سے سرینگر منتقل کیا گیا۔
مقامی لوگوں کے مطابق مسجد کے حمام میں صفائی کے دوران آگ لگ گئی جسکی وجہ سے دو مقامی افراد محمد یاسین ڈار اور محمد یوسف ڈار زخمی ہوگئے۔
بعد میں مقامی لوگوں کی طرف سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ اس آتشزدگی کی وجہ سے مسجد کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.