ETV Bharat / state

شوپیاں میں تصادم

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔

Encounter started
شوپیاں میں تصادم
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 4:16 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہو گیا۔

Encounter started
شوپیاں میں تصادم

ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے مین ٹاؤن شوپیاں کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کی۔ تلاشی کاروائی کے دوران چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد طرفین میں فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

خبر لکھنے تک انکاؤنٹر جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.