شوپیان ضلع کے نادی گام علاقے کے باغیچوں میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے بیچ انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا ہے۔ انکاؤنٹر ختم ہوگیا ہے ۔Encounter in Shopian
اس مختصر انکاؤنٹر میں ایک مقامی عسکریت پسند عمر اشفاق ملک ولد مرحوم عبدل احد ملک ساکنہ بنہ گام شوپیان کے بطور ہوئی ہے عمر اشفاق ملک 12 نومبر 2020 سے سرگرم تھا اور وہ عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے منسلک تھا۔
واضح رہے کہ فورسز اہلکاروں نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر علاقے کے باغیچوں کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کی جسکے ساتھ ہی انکاؤنٹر شروع ہوا تھا ۔Encounter between militants and security force
علاقےکی طرف جانے والے سبھی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : Pulwama Encounter Aftermath: انکاؤنٹر کی غلط رپورٹنگ پر دو صحافیوں کو سمن