ETV Bharat / state

Encounter in Shopian: شوپیاں انکاؤنٹر ختم، چار مقامی عسکریت پسند ہلاک - شوپیاں میں تصادم

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے بڈیگام علاقے میں سکیورٹی فوسز اورعسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم میں چارعسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ چاروں عسکریت پسند کی شناخت ابھی تک معلوم نہ ہو سکی۔Encounter in Shopian

four MILITANT KILLED IN encounter in Shopian
شوپیاں انکاؤنٹر اختتام پذیر، چار مقامی عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Apr 14, 2022, 3:16 PM IST

Updated : Apr 14, 2022, 6:26 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے بڈیگام علاقے میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر میں چار عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ وہیں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشبن جاری ہے Encounter in Shopian

four MILITANT KILLED IN encounter in Shopian
شوپیاں انکاؤنٹر اختتام پذیر، چار مقامی عسکریت پسند ہلاک

تفصیلات کے مطابق فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے بڈی گام شوپیاں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔ تلاشی آپریشن کے دوران ایک رہائشی مکان میں چھپے عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی انکاؤنٹر شروع ہوا۔ تازہ اطلاع کے مطابق انکاؤنٹر میں چار عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

جھڑپ میں مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔ وہیں ذرایع کے مطابق چاروں عسکریت پسند مقامی ہیں۔

مزید پڑھیں:

کشمیر پولیس زون نے افیشل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دیں۔ پولیس کے مطابق شوپیاں کے بڈیگام زینہ پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فوسز کے درمیان انکاؤنٹر میں چار عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں جنک تعلق لشکر طیبہ سے ہیں۔

Last Updated : Apr 14, 2022, 6:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.