ETV Bharat / state

Encounter in Shopian: شوپیاں میں انکاؤنٹر شروع - MILITANT IN SHOPIAN

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ہری پورہ ترنز علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم کی اطلاع ہے۔

Encounter in Shopian, SECURITY FORCES ON A JOB
شوپیاں میں انکاؤنٹر شروع
author img

By

Published : Apr 6, 2022, 10:48 PM IST

Updated : Apr 6, 2022, 11:01 PM IST

شوپیاں:تفصیلات کے مطابق ضلع شوپیاں کے ہری پورہ ترنز علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم ہونے کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکی کارروائی شروع کی ہے۔جونہی سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروائی انجام دی تو علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے بعد علاقہ میں انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر لی۔تازہ تفصیلات کے مطابق دنوں طرف سے گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔

encounter-in-shopian-security-forces-on-a-job
شوپیاں میں انکاؤنٹر شروع

کشمیر پولیس زون نے افیسل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دی۔پولیس کے مطابق علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فوسز کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

ہم آپ کو بتادیں کہ آج جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گاؤں آری گام میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ ان عسکریٹ پسندوں کی شناخت انصار غزوۃ الہند تنظیم کے شفاعت مظفر صوفی اور لشکر طیبہ کے عمر تیلی کے طور پر ہوئی ہے۔

Last Updated : Apr 6, 2022, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.