ETV Bharat / state

شوپیاں: انتخابات کے لیے پولنگ میٹریل اور عملہ مراکز پر روانہ - چودھری محمد یاسین

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ڈی ڈی سی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے جمعہ کی شام پولنگ میٹریل اور اسٹاف کو پولنگ مراکز کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔

شوپیاں: انتخابات کے لیے پولنگ میٹریل اور عملہ مراکز پر روانہ

author img

By

Published : Nov 27, 2020, 6:48 PM IST

جموں وکشمیر میں پہلی مرتبہ سنیچر کو پہلے مرحلہ کے تحت ہونے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات کے سلسلے میں پولنگ مراکز کے لیے پولنگ اسٹاف اور پولنگ مٹیریل کو روانہ کر دیا گیا ہے۔

شوپیاں: انتخابات کے لیے پولنگ میٹریل اور عملہ مراکز پر روانہ

شوپیاں ضلع میں سنیچر کو دو بلاکس - کیلر 1 اور کیلر 2 - میں پولنگ ہوگی۔ کیلر بلاک میں دو ڈی ڈی سی سیٹوں پر سنیچر صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک پولنگ ہوگی۔

کیلر میں کل 34 پولنگ مراکز قائم کیے گئے۔

ضلع کے پنچایت آفیسر چودھری محمد یاسین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہا پولنگ کے حوالہ سے ضلع میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.