ETV Bharat / state

Cricket Match for Disabled Persons: شوپیان میں جسمانی طور ناخیز افراد کے لئے کرکٹ میچ کا انعقاد - جسمانی طور ناخیز کرکٹ میچ

ضلع شوپیاں میں کھیلے گئے کرکٹ میچ میں اپیل ٹاؤن کی ٹیم نے 122 رنز بنائے جبکہ چنار لیف کی پوری ٹیم 73 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ اس میں جسمانی طور پر ناخیز افراد Cricket Match for Disabled Persons کے لئے کرکٹ میچ کا انعقاد عمل میں آیا۔

Cricket Match for Disabled Persons
شوپیان میں جسمانی طور ناخیز افراد کے لئے کرکٹ میچ کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 7:33 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے مختلف علاقوں سے مدعو کیے گئے جسمانی طور ناخیز افراد Cricket Match for Disabled Persons کے لیے بٹہ پورہ، شوپیان میں ایک کرکٹ میچ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

شوپیان میں جسمانی طور ناخیز افراد کے لئے کرکٹ میچ کا انعقاد

کرکٹ میچ جسمانی طور پر ناخیز دو ٹیموں - اپیل ٹاؤن اور چنار لیف - کے مابین کھلا گیا۔

اپیل ٹاؤن نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دس اوورز میں 122 رنز بنائے جبکہ چنار لیف کی ٹیم 73 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی اور اس طرح اپیل ٹاؤن ٹیم نے جیت کا سہرا اپنے سر کر لیا۔

محکمہ سوشل ویلفئر Social welfare Dept shopianکی جانب سے انعامی تقریب کے دوران کھلاڑیوں کو انعامات و ٹرافیوں سے نوازا۔

میچ کا افتتاح سوشل ویلفیئر افسر شوپیان رضوان اصغر، تحصیل سوشل ویلفیئر آفسر فرہانہ ٹاک نے کیا جبکہ محکمہ سوشل ویلفئر کے دیگر عملہ سمیت مقامی باشندے بھی میچ سے لطف اندوز ہوئے اور کھلاڑیوں کی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.