جموں و کمشیر کے ضلع شوپیاں میں پی ڈی پی کنونشن کے دوران پارٹی لیڈران نے جموں و کشمیر خصوصاً ضلع شوپیاں میں پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کو بنیادی سطح پر مضبوط بنانے پر زور دیا۔ PDP Party Workers Meet in Shopian۔ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پی ڈی پی لیڈر یاور بانڈے کی رہائش گاہ میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے یک روزہ پارٹی کنونشن کا انعقاد عمل میں لایا۔ PDP Party Workers Meet in Shopian
اس کنونشن میں پی ڈی پی کے کئی لیڈران نے شرکت کی۔ پارٹی ورکرز کنونشن کے دوران لیڈران نے جموں و کشمیر خصوصاً ضلع شوپیاں میں پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کو بنیادی سطح پر مضبوط بنانے پر زور دیا۔ پارٹی لیڈران نے دعویٰ کیا کہ ’’نوجوانوں و دیگر افراد کی پی ڈی پی میں کثیر تعداد میں شمولیت اس بات کا صریح اشارہ ہے کہ نوجوان ترقی اور خوشحالی کے لیے سیاسی میدان میں پی ڈی پی پر بھروسہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: